10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 توہم پرست لوگ کس وجہ سے بعض اوقات معاشرے میں مذاق بن جاتے ہیں. اپنی جہالت کی وجہ سے اپنی دولت کی وجہ سے اپنے علم کی وجہ سے اپنی طاقت کی وجہ سے
2 کتنی عجوہ کھجوریں کھانے والے کو جادو نقصان نہیں پہینچاسکتا. 5 6 7 8
3 کسی نجومی کے پاس جانے سے کتنے دنوں کی نماز قبول نہیں ہوتی. 10 20 30 40
4 مستقبل میں اللہ تعالی سے خیرطلب کرنے کے لیے رسول اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم دی ہے. استخارہ کی احسان کی شکر کی تقویٰ کی
5 کسی انسان ، جانور ، دن یا مہینے کو منحوس سمجھنا ہے ریاکاری جادو جہالت فال
6 کچھ لوگ منحوس سمجھتے ہیں صفر کو محرم کو شوال کو ربیع الثانی کو
7 قسمت کا حآل جاننے کی کوشش کرنا بھی ہے. توہم پرستی جادو فال علم نجوم
8 کسی چیز دون یا مہینے کو برا سمجھنا مثالیں ہیں. بددیانتی جادو کی بدشکونی کی اسراف کی
9 توہم پرستی کی ایک صورت ہے. حسد بدشکونی جادع بخل
10 وہ کھجور جادو کا علاج قرار دیا گیا ہے. عنبر عجوہ مبروم قلمی
Download This Set

Is this page helpful?