10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 فال یا جادو ٹونے وغیرہ کا استعمال اسلام میں ہے. حلال حرام جائز مباح
2 زمانہ جاہلیت میں بھی لوگ مہینے کو منحوس سمجھتے تھے. رجب کے صفر کے شوال کے شعبان کے
3 انسان کو جو بھی پہنچیت ہے وہ ا کے اپنے ہی اعمال کا نتیجہ ہوتی ہے. مصیبت دولت غربت رزق
4 نفع و نقصان کا اختیار ہے لوگوں کے پاس اللہ تعالی کے پاس فرشتوں کے پاس جنات کے پاس
5 بدشگونی اور توہم پرستی ہے قابل مذمت قابل تعریف جائز نفع بخش
6 فال وغیرہ کے زریعے سے قسمت کا حال جاننے کی کوشش کرنا بھی ہے. جادو علم نجوم توہم پرستی بدشگونی
7 بغیر کسی شرعی یا عقلی دلیل کے کسی نظریے یا خیال کو اپنالینا ہے. توہم پرستی جادو بدشکونی نحوست
8 کس کےپارے جانے سے انسانکی چالیس دن کی نماز قبول نہیں ہوگی. نجومی کے قاضی کے راہب کے کاہن کے
9 کس کی مشیت کے بغیر کوئی چیز انسان کو نقصان نہیں پہنچاسکتی. حکمرانوں کی اللہ تعالی نے جنوں کی اساتذہ کی
10 مال کے زریعے قسمت کا حال معلوم کرنےکی کوشش کرنا بھی ہے. توہم پرستی بہتان حسد غیبت
Download This Set

Is this page helpful?