10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 مشرکین مکہ سود کو سمجھتے تھے. حلال تجارت حرام منافع
2 سودکی وجہ سے جنم لینے والی اخلاقی بیماری ہے. سنگ دلی فضول خرچی جھوٹ غیبت
3 قرض کے مقروض سے روپے پیسے کے علاوہ دیگر کوئی فائدہ لینا بھی ہے. فدیہ سود خراج معاوضہ
4 کس کی وجہ سے دولت چند ہاتھوں میں سمٹنے لگتی ہے. خیانت کی سود کی حسد کی غیبت کی
5 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی چیزوں کے سودے میں ادھار اور اضافے کو ممنوع قرار دیا ہے. تین چار پانچ چھ
6 قرآن مجید میں کس گناہ کو اللہ تعالی اور اس کے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جنگ قرار دیا ہے. غیبت کرنے والے کو بہتان کو تکبر کو سود کو
7 اللہ تعالی نے خرید و فروخت کو قرار دیا ہے. حلال حرام ناجائز مکروہ
8 معاشی اور اقتصادی تباہ کاریوں کازریعہ ہے. خیانت بہتان سود قرض
9 قرض دے کر اس پر مشروط اضافہ یا نفع لینا ہے. سود خیانت عمل صدقہ
10 حدیث کے مطابق قرض حسنہ دینے کو اجر ملتا ہے. نو گنا دس گنا گیارہ گنا اٹھارہ گنا
Download This Set

Is this page helpful?