10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے ، کھلانے اس پر گواہ بننے او اسکو لکھنے والے پر فرمائی ہے. رحمت لعنت نظرکرم برکت
2 یہودیت ومسیحیت سمیت ہر مذب میں سود ہمیشہ سے رہا ہے. جائز ناجائز حلال مکروہ
3 اللہ تعالی نے خرید و فروخ کو حلال اور جائز جب کہ سود کو قرار دیا ہے. حرام جائز مستحب مباح
4 اے ایمان والو کئی گنا بڑھا چڑھا کر نہ کھاؤ حرام سود مال حق
5 اسلام میں قطع طور پر حرامہے. سود ملازمت تجارت منافع
6 قرض دےکر مقروض سے روپے پیسے کے علاوہ دیگر کوئی فائدہ لینا بھی تجارت جائز ہے کاروبار ہے سود ہے
7 قرض دے کر اس پر مشروط منافع لینا ہے. کاروبار جوا تجارت سود
8 عربی زبان میں ربوا کہتے ہیں. سود کو کذب کو بہتان کو جھوٹ کو
9 کسی انسان کو ضرورت کے وقت بغیر نفع کے جو قرض دیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں. سودی قرض قرض حسنہ صدقہ فطرانہ
10 سود کا رواج عام ہوجانے کی وجہ سے لوگ چھوڑ دیتے ہیں. محنت کاہلی نادانی لاپروائی
Download This Set

Is this page helpful?