10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 ریاست میں قانون پر عمل درآمد کے لے قوت کو کہتے ہیں. قوت نافذہ قوت باصرہ قوت سامعہ قوت عظمیہ
2 سیکریٹریٹ کا درجہ حاصلتھا دارایوب کو مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو دارارقم درس گاہ صفہ کو
3 پہلی اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی گئی. مدینہ منورہ میں مکہ مکرمہ میں طائف میں دمشق میں
4 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر حکم دیا. جان و مال اور عزت کی حفاظت کا سخاوت اور ایثار کا فضول خرچی کے خاتمہ کا وعدے کی پابندی کا
5 اسلامی معاشرے کے بنیادی ادارے ہیں. خاندان ، مسجد اور مکتب خاندادن ، عدلیہ، اور مقننہ خاندان،مقننہ اور انتظامیہ مقننہ ، انتظامیہ، اور عدلیہ
6 اللہ تعالی نے برکت بھی رکھی ہے اور سکون بھی مال حلال میں قرض میں ادھار میں صدقہ میں
7 ضرورت پوری کرنے کے لیے بغیر نفع کےجو قرض دیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں. رہا الفضل گروی قرض حسنہ فطرانہ
8 بہت فضیلت بیان کی گئی ہے. تجارت کی ملازمت کی ادھار کی معیشت کی
9 آئے روز لڑائی جھگڑے اور قتل و غارت کا بازار بھی گرم رہتا ہے. تجارتی معاملات سے کاروباری امور سے اختلاف رائے سے سودی معاملات سے
10 اس طرح نہ صرف بے روزگاری بڑھتی ہے بلکہ ملکی ترقی کا پہیہ بھی جام ہوجاتا ہے. سود کی وجہ سے محارم سے ادھار سے پس ماندگی سے
Download This Set

Is this page helpful?