10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حکومت کےمرکزی سیکرٹریٹ کا درجہ دیا مسجد قبا کو مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد قبلتین کو مسجد الحرام کو
2 اسلامی ریاست میں کوئی ایسا قانون نہیں بن سکتا جو منافی ہو. عدالتی قانون کے قران و سنت کے معاشرتی ضوابط کے بین الاقوامی قانون کے
3 دین اسلام میں مذہب اور ریاست کا آپس میں تعلق ہے. گہرا داجی معمولی غیر معمولی
4 کون سا ادارہ مثبت اور منفی کرداروں کو عوام الناس کے سامنے اجاگر کرتا ہے. عدلیہ مقننہ میڈیا انتظامیہ
5 مقننہ کے بنائے ہوئے قوانین کےمطابق فیصلہ کرتی ہے. عدلیہ انتظامیہ اسمبلی میڈیا
6 کس ادارے کے افراد ملک میں قانون بناتے ہیں. مقننہ عدلیہ میڈیا انتظامیہ
7 مقننہ کے افراد بناتے ہیں. قانون اشیاء اصول علاقے
8 مسلم علماء نے معاشرے کے کتنے دارے بیان کیے ہیں. دو تین چار پانچ
9 اسلامی ریاست میں اقتدار اعلی کس کے پاس ہے. اشرافیہ کے پاس حکمراںؤں کے پاس عوام کے پاس اللہ تعالی کے پاس
10 علم سیاسیات کی رہ سے ریاست کے بنیادی اجزا ہیں. دو تین چار پانچ
Download This Set

Is this page helpful?