10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 جہاد کی اقسام ہیں. دو تین چار پانچ
2 جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا جہاد ہے. بہترین اولیٰ درجے کا درمیانی درجے کا معمولی
3 جب مسلمان ہجرت کرکے مدینہ منورہ آئے تو اللہ تعالی نے مسلمانوں پر فرض کردیا. علم سیکھنا جہاد دعوت دین کا کام صبر کرنا
4 جہاد کرنے سے زمین ختم ہوجاتاہے. امن علم فساد عمل
5 جہاد کے زریعے خاتمہ ہوتا ہے. نادانی کا فضول خرچی کا تکبر کا بدامنی کا
6 معاشرے سے ظلم و بربریت کے خاتمے کےلیے کی جانے والی کوششوں کا نام ہے. دعوت جہاد نفاق تحقیق
7 جہاد فرض ہوا مکہ مکرمہ مدینہ منورہ طائف میں حبشہ میں
8 جہاد کا مقصد ہے زمین کا حصول امن کا قیام شہرت بدلہ
9 جہاد کا معنی ہے. کوشش کرنا دیکھ بھال کرنا اصلاح کرنا ترقی کرنا
10 رات کو گلی محلے میں روشنی کی خاطر چراغاں کرنے کے لے غلام کو تعین کیا گیا. نجران کے ایران کے تمیم داری طائف کے
Download This Set

Is this page helpful?