10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 شریعت میں اس سے مراد اللہ تعالی کے دین کی سر بلندی کے لے جان و مال کو وقف کردینا ہے. جہاد جنگ اسلام قتال
2 سب سے بہتری جہاد ہے. جابر سلطان کےسامنے کلمہ حق کہنا تلوار سے جہاد کرنا مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنا نیکی کا حکم دینا
3 جہاد بالسیف زمین سے ختم کرنا ہے. غیر مسلموں کو بے حیائی اور فحاشی کو فساد فی الارض کو غربت و افلاس کو
4 2018 میں دہشت گردی کے خلاف جاری ہونے والے فتوٰی کو کہا جاتا ہے. دستور پاکستان ائین پاکستان تعزیرات پاکستان پیغام پاکستان
5 جہاد فرض ہوا. مکہ مکرمہ مدینہ منورہ طائف میں حبشہ میں
6 مسلمان پر ضروری ہے کہ وہ حقیقی تصور کو سمجھے تعلیم کے عدل کے جہاد کے کسب حلال کے
7 ریاست کے اجازت کے بغیر کوئی نہیں کرسکتا دعوت نکاح عمرہ جہاد
8 جہاد کا مقصد زمین سے خاتمہ تھا جہالت کا منافقت کا بدامنی کا لاعلمی کا
9 ریاست کے اندر کسی کو بنانے کی اجازت نہیں. مدرسہ ادارہ ریاست تنظیم
10 2018 میں "پیغام پاکستان" کے نام سے کتابی شکل میں جاری ہونے والے مقننہ فتویٰ پر کتنے علماء کرام کے دسخط ہیں. 1600 1700 1800 1900
Download This Set

Is this page helpful?