10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 وصال کے وقت حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علی کی عمر مبارک تھی. بیالیس برس چوالیس برس چھیالیس برس اڑتالیس برس
2 حضرت زید امام بن علی رحمتہ اللہ تعالی علیہ سے منسوب فقہ ے. فقہ اثنا عشریہ فقہ جعفریہ فقہ زیدیہ فقہ حنفیہ
3 والدہ ماجدہ کی وفات کے وقت حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی عمر تھی. آٹھ سال اٹھارہ سال اٹھائیس سال اڑتیس سال
4 حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا لقب ہے. حلیف القرآن امین الامت زید العابدین ترجمان القرآن
5 بہت بڑا گناہ اور جرم ہے. شکایت جہالت دشمنی فساد فی الارض
6 صرف ریاست کا حق ہے جہاد فساد ظلم بدامنی
7 جس نے جہاد کیا اور ان اس کے بارے میںکوئی ارادہ کیا وہ شعبوں میں سے ایک پر مرتا ہے. اتفاق کے منکرات کے نفاق کے فساد کے
8 بے شک اللہ نے مومنوں سے خرید ی ہیں ان کی جانیں اوران کے مال اس کے بدلہ کہ ان کے لیے ہے. دنیا آخرت حکومت جنت
9 اللہ تعالی کے راسے میں جان دے کر اپنے مقصد زندگی کی تکمیل کرتا ہے. مجاہد غازی مسلمان رضا کار
10 اللہ تعالی نے مسلمانوں پر کفار سے جہاد کو قرار دےدیا. نفل فرض سنت مستحب
Download This Set

Is this page helpful?