10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کا سن ولادت ہے 76 ہجری 75 ہجری 74 ہجری 73 ہجری
2 حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت باسعادت ہوئی مدینہ منورہ مکہ مکرمہ بصرہ میں کوفہ میں
3 آپ رحمتہ اللہ مدینہ منورہ کے جید اور اکا بر علما میں مرکزی حیثیت رکھتے تھے. امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ امام بری کاظمی رحمتہ اللہ علیہ امام ابو یوسف رحمتہ اللہ علیہ امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ
4 جب حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کے والد کی وفات ہوئی تو آپ رحمتہ اللہ کی عمر تھی. 19 برس 17 برس 18 برس 20 برس
5 حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت محمد بن حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی پوتی سے نکاح فرمایا. خولہ رحمتہ اللہ علیہ مسرعد رحمتہ اللہ علیہ سیدہ ربط رحمتہ اللہ علیہ ام فروہ رحمتہ اللہ علیہا
6 آپ رحمتہ اللہ علیہ "حلیف القرآن" کےلقب سے مشہور ہوئے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
7 آپ رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت با سعادت 76 ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی. حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ حضرت امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ حضرت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ
8 حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ حضرت زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کے ہیں پوتے بھائی بیٹے نواسے
9 جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا سب سے بہترین ہے. کام حکم شریعت جہاد
10 حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے ہاتھ پر بیعت کی تیس ہزار افراد نے چالیس ہزار افراد نے پچاس ہزار افراد نے ساٹھ ہزار افراد نے
Download This Set

Is this page helpful?