10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 عوام الناس کی محبت کا یہ عالم تھا کہ لوگوں نے حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کے ہاتھ پر بیعت کی. تیس ہزار چالیس ہزار بیس ہزار دس ہزار
2 حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کی ولادتبا سعادت مدینہ منورہ میں ہوئی. 74 ہجری کو 75 ہجری کو 76 ہجری کو 77 ہجری کو
3 شہادت کے وقت حضرت زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کی عمر تھی. 42 سال 41 سال 40 سال 39 سال
4 حضرت زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کا سن وفات ہے. 120 ہجری 121 ہجری 122 ہجری 123 ہجری
5 حضرت زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کے پیروکاروں کی ایک بڑی تعداد پائی جاتی ہے کوفہ میں بصرہ میں یمن میں شام میں
6 حضرت زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کی شہادت کے بعد آپ رحمتہ اللہ نے منسوب حکومت قائم ہوئی. یمن میں مصر میں کوفہ میں شام میں
7 حضرت امام ابوحنیفہ نےکتنے سال حضرت زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ سے علمی استفادہ کیا. دو سال تین سال چار سال پانچ سال
8 علم اصول حدیث کے ماہرین نے حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کو شمار کیا ہے. مجہتدین میں تابعین میں مفسرین میں فقہا میں
9 حضرت امام زید بن علی رحمتی اللہ علیہ کو مکمل عبور تھا. علم تاریخ علم الانساب علم الکلام پر علم التفسیر
10 حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ نے کتنے سال کی عمر میں قرآن ی علوممیں مہارت حاصل کی دس سال گیارہ سال بارہ سال تیرہ سال
Download This Set

Is this page helpful?