10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی احآدیث کی تعداد ہے. انتالیس تینتالیس سینتالیس اکاون
2 حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے بنیاد رکھی. فسطاط کی بصرہ کی کوفہ کی دمشق کی
3 حضرت عمر و بن الاعاص رضی اللہ تعالی عنہ کاخاصہ تھا. سفارت کاری فقہ خانہ کعبہ کی تولیت تجارت
4 حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے کن کے ہمراہ اسلام قبول کیا. حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابوسفیان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ
5 حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کے قبیلے کا نام تھا. بنو عدی بنو سہم بنو تیم بنوثقیف
6 امام زید نن علی رحمتہ اللہ علیہ کا مزار ہے ربہ کے مقام پر کوفہ کے مقام پر کربلاکے مقام پر اسکندریہ کے مقام پر
7 حضرت امام زید رحمتہ اللہ علیہ میں جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا. صدقہ و خیرات کا اتحاد امت کا اعتکاف کا سفارت کاری کا
8 امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کے پیروکاروں کی ایک بڑی تعداد پائی جاتی ہے. ایران میں عراق میں مصرمیں یمن میں
9 امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کی نسبت ہی سے مشہور ہے. فقہ حنفی فقہ زیدیہ فقہ جعفریہ فقہ حنبلی
10 حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمت ہ اللہ علیہ نے حضرت زید رحمتہ اللہ علیہ سے علمی استفادہ کیا. ایک سال دو سال تین سال چار سال
Download This Set

Is this page helpful?