10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی کا اصل معرکہ ہے فتح مصر فتح شام فتح عمان فتح اردن
2 حضرت عمرو بن العاص رض اللہ تعالی عنہ کو نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کی خبر ملی. ایران میں عراق میں عمان میں شام میں
3 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کی دعوت کے نتیجے میں کہاں کے حاکم نے اسلام قبول کرلیا. عمان کے فلسطین کے اردن کے شام کے
4 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کو امیر بناکر بھیجا دمشق شام عمان مصر
5 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ وسیع تجربہ رکھتے تھے. سیاست کا سفارت کاری تعلیم کا عدالت کا
6 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کو معرکہ زات السلاسل میں کتنے مجاہدین پر امیر بناکر بھیجا گیا. 200 پر 300 پر 400 پر 500 پر
7 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا. چھ ہجری سات ہجری آٹھ ہجری نو ہجری
8 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے پرورش پائی مدینہ منورہ طائف میں مکہ مکرمہ حجآز میں
9 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ ہجرت سے کتنے برس پہلے مکہ مکرم میں پیدا ہوئے. 44 45 46 47
10 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ اپنے قبیلے کے تھے. سردار قاصد سپہ سالار معمار
Download This Set

Is this page helpful?