10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ وسیع تجربہ رکھتے تھے. تجارت کا سفارت کاری کا تدریس کا ملازمت کا
2 آپ رضی اللہ تعالی عنہ مرکہ زات السلاسل میں امیر بناکر بھیجے گئے اور شان دار کامیابی حاصل کی حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت خالد رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ
3 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے. 74 برس 47 طرس 37 برس 60 برس
4 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے کتنے عرسے میں مصر کو فتح کیا. چھے ماہ ایک سال ڈیڑھ سال دو سال
5 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کو معرکہ زات السلاسل میں کتنے مجاہدین پر امیر بناکر بھیجا گیا. 200 300 400 500
6 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا پیشہ تھا. زراعت تجارت محنت مزدوری تدریس
7 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات ہوئی. 42 ہجری 43 ہجری 44 ہجری 46 ہجری
8 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے 21 ہجری میں شہر فتح کیا. اسکندریہ بابل فرسا بلبس
9 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے 20 ہجری میں شہر فتح کیا. بابل اسکندریہ فرسا ببلس
10 حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے کتنے مجاہدینکو حضرت عمرو رضی اللہ تعالی عنہ کی کمان میں دے کر مصر کوچ کرنے کاحکم دیا. ایک ہزار دو ہزار تین ہزار چار ہزار
Download This Set

Is this page helpful?