Islam and Quran In Urdu Quiz With Answers

Islam and Quran In Urdu Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 شراب کس سن ہجری میں حرام قرار دی گئی؟ 5 ہجری 4 ہجری 2 ہجری 3 ہجری
2 اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو محبت رکھو؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اولاد سے نیک اعمال سے والدین سے
3 اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو محبت رکھو؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اولاد سے نیک اعمال سے والدین سے
4 سب سے زیادہ احادیث کن صحابی سے مروی ہیں؟ حضرت علی سے حضرت عثمان سے حضرت حمزہ سے حضرت ابو ہریرہ سے
5 الخمیس کا کیا مطلب ہے؟ ہفتہ بدھ منگل جمعرات
6 مسجد جن کس شہر میں واقع ہے؟ مدینہ صفا مکہ طائف
7 باب القران کس صورت کو کہا جاتا ہے؟ سورۃ فاتحہ سورۃ القمر سورۃ النخل سورۃ الفاتحہ
8 صفا و مروہ کہاں کی دو پہاڑیوں‌ کے نام ہیں؟ طائف مکہ مدینہ یمن
9 ذوالحجہ اسلامی سال کا کونسا مہینہ ہے؟ چوتھا تیسرا آخری پہلا
10 قرآن کی تلاوت پر ہر حرف کے بدلے نیکیاں ملتی ہیں؟ پانچ بیس سو دس
Download This Set

Is this page helpful?