Irkan-e-Islam Quiz With Answers

Irkan-e-Islam Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 دوذخ کے فرشتوں‌کی تعداد بتائیں‌؟ 17 19 21 13
2 اذان میں اللہ اکبر کتنی مرتبہ کہا جاتا ہے؟ چار مرتبہ پانچ مرتبہ چھ مرتبہ آٹھ مرتبہ
3 دعائے قنوت کس نماز میں پڑھی جاتی ہے؟ نماز فجر نماز ظہر نماز عصر نماز عشاء
4 بتائے قرآن پاک میں کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ مکمل طور پر یکجا کتنی مرتبہ آیا ہے؟ ایک بار دو بار تین بار ایک مرتبہ بھی نہیں آیا
5 تہلیل سے کیا مراد ہے؟ کلمہ پڑھنا توبہ کرنا دعا مانگنا عمرہ کرنا
6 وضو کے کتنے فرائض ہیں؟ 4 5 6 7
7 ارکان اسلام میں سب سے اہم رکن کون سا ہے؟ نماز روزہ کلمہ زکوۃ
8 پہلے کلمے میں‌کتنے حرف ہیں؟ 30 21 27 24
9 وضو میں کتنی سنتیں ہیں؟ 17 21 19 13
Download This Set

Is this page helpful?