Online Irkan-e-Islam Quiz With Answers

Online Irkan-e-Islam Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 اعلانیہ گناہ کبیرہ کرنے والا کیا کہلاتا ہے؟ زندیق ملحد مشرک فاسق
2 اسلام کا پانچواں اہم رکن کون سا ہے؟ نماز روزہ زکوۃ حج
3 کسی بھی دین کا نہ ماننے والا کیا کہلاتا ہے؟ مشرک فاسق ملحد زندیق
4 نماز عید میں کتنی زائد تکبیریں ہوتی ہیں؟ 7 8 6 3
5 نماز پانچ ہیں ان میں سےکل کتنی رکعیں فرض ہیںِ؟ 21 13 24 17
6 نماز استسقاء کس لیے پڑھی جاتی ہے؟ مغفرت کے لیے بارش کے لیے دھوپ کے لیے رحمت کے لیے
7 جو شحض مسلمان ہو کر اسلام سے پھر جائے اس کو کیا کہتے ہیں؟ فاسق مشرک ملحد مرتد
8 پانچویں کلمہ کو کس نام سے پکارا جاتا ہے؟ کلمہ استغفار کلمہ شہادت کلمہ توحید کلمہ طیبہ
9 بالغ مسلمان پر کس صورت میں نماز فرض نہیں؟ حالت سفر میں قید میں ہونا جسمانی معذوری دماغی توازن کی خرابی
10 کلمہ میں کل کتنے نقطے ہیں‌؟ 1 2 3 ایک بھی نہیں
Download This Set

Is this page helpful?