Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سرسید میں مطالعہ کی عادت تھی ابتدا سے لڑکپن سے جوانی سے مکتب کے زمانے سے
2 سرسید کی جبلت میں داخل تھی محنت اور جفا کشی مطالعہ کی عادت ظرافت اور خوش طبعی راست بازی
3 سرسید کھانے کے بعد دودھ پیتے تھے ایک پاؤ ادھ سیر تین پاؤ ایک سیر
4 سرسید کی خوراک میں کمی آگئی تھی. بیماری میں انگلستان جاکر بڑھاپے میں جوانی میں
5 عمدہ کھانا نہ ملنے پر سر سید ناراض ہوجاتے تھے کھانا نہیں کھاتے تھے خاموش ہوجاتے تھے بغیر ناک منہ چڑھائے کھا لیتے تھے
6 سرسید کھانے کے بعد بلاناغہ دونوں وقت پیتے تھے. چائے کافی قہوہ دودھ
7 سرسید کی مرغوب غذا تھی. کھیر حلوہ گوشت جو مل جائے
8 سرسید کے دسترخوان پر کھانا عموما تازہ ہوتا تھا عمدہ ہوتا تھا مزے دار ہوتا تھا پرتکلف ہوتا تھا
9 سرسید کے ہاں اس دن عید ہوتی تھ جس دن کھانوں میں تعاون ہوتا تھا دستر خوان پر عمدہ کھانا ہوتا تھا مہمان زیادہ ہوتے تھے وہ انگریزی حکام سے ملتے تھے
10 جس دن کوئی مہمان نہ ہوتا تو سرسید خوش ہوتے تھے بشاش نہ ہوتے تھے ناراض ہوتے تھے اداس ہوتے تھے
Download This Set

Is this page helpful?