Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بابوجی گلی کے موڑ پر انتظار میں تھے. فیکے کوچوان کے تانگے کے اپنے دوست کے بس کے
2 فیکے کو اپنی طرف آتے دیکھا تو بابو نے کیا کہا. السلام علیکم اتنے دن کہاں تھے تانگا لاؤنا کیا حال ہے؟
3 تانگے تو بہت سے گزرے مگر سب. بھرے ہوئے تھے خالی تھے لگے ہوئے تھے لدے ہوئے تھے
4 محلے کی بڑی گلی کے موڑ پر تانگے ہر وقت موجود رہتے تھے. دو تین دو چار تین چار چارپانچ
5 احمد ندیم قاسمی کا سن وفا ت ہے. 2003ء 2004ء 2005ء 2006ء
6 احمد ندیم قاسمی کا سن ولادت ہے. 1916ء 1915ء 1914ء 1913ء
7 نصابی سبق" سفارش کا نثری" صنف سے تعلق ہے. داستان ناول افسانہ آپ بیتی
8 افسانہ "سفارش" کا مآخذ ہے. جاڑے کی چاندی کپاس کا پھول گھر سے گھر تک آس پاس
9 افسانہ "سفارش" کے مصنف کا نام ہے پریم چند غلام عباس احمد ندیم قاسمی ہاجرہ مسرور
10 سبق 'اوور کوٹ ' کا تعلق کس صنف نثر سے ہے. داستان ناول افسانہ ڈراما
Download This Set

Is this page helpful?