Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بابوجی کا تانگا پھسل کر کتنی دیر تک رکا رہا. پانچ منٹ دس منٹ پندرہ منٹ بیس منٹ
2 جب بابوجی میو ہسپتال کے صدار دروازے کے سامنے گزرے تو فیکا کس سے باتیں کررہا تھا. چوکیدار سے ڈاکٹر سے دوست سے نرس سے
3 فیکا بابوجی کے پاس آیا تھا مدد لینے کے لیے سفارش کرنےکے لیے ادھار لینےکے لیے ادھار دینےکےلیے
4 میو ہسپتال میں بابوجی کے واقف ڈاکٹر تھے. عبدالوہاب عبدالجبار عبدالستار عبدالغفار
5 فیکے کے باپ کا نام تھا شیدا حمیدا جیدا صدیقا
6 کس کی سفارش پر فیکے کے باپ کو میو ہسپتال کے برامدے میں داخلہ ملا بابو جی کی ڈاکٹر جبار کی ایک کوچوان کےسالےکی خود فیکے کے دوڑ دھوپ سے
7 راج گڑھ کے کوچوان کا سالا کون سے ہسپتال میں چوکیدار تھا. میو ہسپتال جنرل ہسپتال گنگا رام ہسپتال گلاب دیوی ہسپتال
8 محلے کے کوچوان نےکیا مشورہ دیا. آنکھوں میں عرق گلاب ڈالو پالک کا ساگ ابال کر باندھو میو ہسپتال لے جاؤ پوست کے ڈوڈو سے باندھو
9 فیکے کے باپ کی بینائی کیوں جاتی رہی. رونے دھونے سے چوٹ لگنے سے بڑھاپے کی وجہ سے حکیم کا سرما لگانے سے
10 پوست کے ڈوڈے ابال کر آنکھ دھونے کا مشورہ دیا. ڈاکٹر نے مصری شاہ کےحکیم نے چچا شیدے نے فیکے کی ماں نے
Download This Set

Is this page helpful?