Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اچھن کا جی الٹنے لگا کھانسی کی وجہ سے ڈار کے مارے باپ کے انتظار میں آندھیرے اور تنہائی کے سبب
2 شام کی تاریکی میں اچھن کو دیواریں کیسی دکھائی دے رہی تھیں. دلکش بھیانک وحشت زدہ ڈراؤنی
3 سبق"چراغ کی لو' کو صنفی اعتبار سے داستان ناول افسانہ ڈراما
4 افسانہ"چراغ کی لو" ہاجرہ مسرور کے کس افسانہ کا مجموعے سے ماخوز ہے سب افسانے میرے لیے چوری چھپے اندھیرے اجالے تیسری منزل
5 افسانہ "چراغ کی لو" کس کی تحریر ہے. خدیجہ مسرور ہاجرہ مسرور کی غلام عباس کی احمد ندیم قاسمی کی
6 افسانہ"سفارش" معاشرے کے کس رویے کی عکاسی کرتا ہے. بے حسی خود غرضی مفاد پرستی غیر زمہ داری
7 افسانہ"سفارش" کے راوی ہیں. مصنف بابوجی فیکا ڈاکٹر جبار
8 فیکےنے عمر بھر بابوجی کا نوکر رہنےکا اعلان کیوں کیا. اس کا باپ بابوجی کی سفارش سے ٹھیک ہوا تھا بابوجی نے اس کی مالی مدد کی تھی بابوجی نے سفارش کا وعدہ کیا تھا اس کا بابا خود بخود ٹھیک ہو گیا تھا
9 جب بانوجی کا ضمیر جاگا تو انہوں نے کیافیصلہ کیا. وہ ہسپتال کو خود جائیں گے ڈاکٹر جبارسے خود ملیں گے فیکے کے سامنے اپنے جھوٹ کا اقرار کریں گے بابوجی کا ضمیر جاگا ہی نہیں.
10 بابو جی نے ملازم کو ڈانتا اور کہا جاؤ کہہ دو. کپڑے بدل رہے ہیں جوتے پہن رہے ہیں ٹکٹائی باندھ رہے ہیں. چائے پی رہے ہیں.
Download This Set

Is this page helpful?