Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بیڑی کی طلب پر اچھن کے باپ کی کیا حالت ہوتی تھی. نیند نہیں آتی تھی سر چکراتا تھا جمائیاں آتی تھیں قے آتی تھی
2 اچھن کا باپ دن رات میں کتنی بیڑیاں پیتا تھا. چار چھے آٹھ دس
3 بیڑی کا بنڈل ہوگیا تھا. دو پیسے کا چارپیسے کا پانچ پیسے کا چھے پیسے کا
4 اچھن کے باپ کو پینےکی عادت تھی. چائےکی کافی کی بیڑی کی حقے کی
5 اچھن کا جی متلا رہا تھا بیڑی کے دھوئیں سے بسیار خوری سے بیماری کے باعث معدے کی خرابی سے
6 اچھن کے باپ نے کیا جلایا چراغ بیڑی چولھا آگ
7 اچھن کے باپ نے اس سے پوچھا کہ ابھی تک سوئی کیوں نہیں. وہ خوفزدہ کیوں ہے اس نے چراغ کیوں نہیں جلایا اس نے کھانا کیوں نہیں کھایا
8 اچھن کا دروازہ کھولنے پر کون اندر آیا. ہمسائی مہترانی اچھن کا باپ مہمان
9 اچھن کے زہن پر سفید کپڑوں میں لیٹے ڈھانچوں کی چیخ اور کپڑوں کی کھڑکھڑاہت تھی. اس کا وہم اس کی بیماری اس کا خوف ایک حقیقت
10 اچھن کو اپنے اردگرد اندھیرے میں کیا دکھائی دیتے تھے جن بھوت سفید کپڑوں میں لپٹے ڈھانچے گورکن
Download This Set

Is this page helpful?