Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 چوری چھپے شہر میں داخل ہونے والے کو بید لگتے. تین چار پانچ چھ
2 کہاں کا تھانیدار مونڈھا بچھا کر سڑک پر بیٹھتا ہے. دہلی دروازے کا لاہوری دروازے کا اکبری دروازے کا موچی دروازے کا
3 غالب نے میرٹھ سے آکر دہلی میں کیا دیکھا. ہر طرف بدامنی ہے شہر میں امن و امان ہے یہاں بڑی شدت ہے قتل اور غارت گری کا بازار گرم ہے
4 غالب کس دن میرٹھ گئے اور کس دن واپس آئے ہفتہ کو گئے اور منگل کو آئے اتوار کو گئے اور بدھ کو آئے پیر کو گئے اعر جمعرات کو آئے منگل کو گئے اور جمعرات کو آئے
5 غالب نے میرٹھ میں قیام کیا. دو دن تین دن چار دن پانچ دن
6 غالب میرٹھ کیسے گئے گھوڑے پر بیٹھ کر ڈاک میں ریل میں پالکی میں سوار ہوکر
7 غالب میرٹھ کیوں گئے پنشن لینے کےلیے سیروسیاحت کرنے کےلیے دوستوں سے ملنے کےلیے نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ سے ملاقات کرنے کےلے
8 نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ رہائی کے بعد ٹہرےمجبورا. دہلی میرٹھ جہانگیر میں اگرہ میں
9 نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ کی جاگیر تھی. دہلی میں اگرہ میں جہانگیر آباد میں میرٹھ میں
10 نواب مصطفیٰ خان شیفتہ کو رہائی ملی. سزا کاٹ کر جرمانہ ادا کرکے سفارش سے تقصیر معاف ہوئی
Download This Set

Is this page helpful?