Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جومسلمان شہر میں اقامت چاہے وہ. باقاعدہ درخواست دے ضمانت دے بقدر مقدورنذرانہ دے کسی انگریز کی سفارش لائے
2 دہلی میں اقامت کے لیے کتنے ٹکٹ چھاپے گئے سات ہزار چھے ہزار پانچ ہزار چار ہزار
3 حاکم وقت نے حکم دیا. شہر کے مکان ڈھانے کا شہر سے والے مکان ڈھانے کا شہر سے باہر مکان ڈھانے اور ائندہ ممانعت کا شہر سے باہر مکان ڈھانے اور ائیندہ مفاہمت کرنے کا
4 دہلی میں مرزا غالب کی اقامت کا مدار کس کے زبانی حکم پر تھا. کرنل رچرڈ کرنل براؤن کرنل رابرٹ کرنل گلگراسٹ
5 مرزا صاحب کب سے حکیم پٹیالہ والے کے بھائی کے حویلی میں رہتے تھے. 1850ء سے 1845ء سے 1840ء سے 1849 ء سے
6 مرزا صاحب کس کی حویلی میں رہتے تھے اپنی حویلی میں. ہر گوپال تفتہ کی غلام مصطفیٰ شیفتہ کی حکیم پٹیالے والے کے بھائی کے
7 مرزا غالب نے جمعدار صاحب کو کیا کہا. بھائی مجھ کو معاف رکھو میری کیفیت غور سے سنو میری کیفیت بھی سب لوگوں جیسی ہے میری کیفیت کی عبارت سب سے الگ ہے
8 1857ء میں اور اس کے بعد مرزا غالب کہاں رہتے تھے. دہلی میں آگرہ میں بنارس میں پانی پت میں
9 چوری چھپے شہر میں داخل ہونے والے کو کتنے روز قید کی سزا دی جاتی. آٹھ روز سات روز چھے روز پانچ روز
10 چوری چھپے شہر میں داخل ہونے والے کو جرمانہ ادا کرنا پڑتا دو روپے تین روپے چار روپے پانچ روپے
Download This Set

Is this page helpful?