Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 علامہ اقبال کیسا درد محسوس کرتے تھے سر کا پاؤں کا دل کا پسلی کا
2 علامہ اقبال کی ان دعوتوں کے بارے میں کیا رائے تھی. انکارکردینے چاہیے قبول کرنا چاہیے ٹال دینا چاہیے موخر کردینا چاہیے
3 میاں ریاض الدین نے مولانا گرامی کو کہاں آنے کی دعوت دی. سیالکوٹ گوادرسپور ہوشیار پور لاہور
4 کس انجمن نے مولانا گرامی کو لآہور انے کی دعوت دی. انجمن پنجاب انجمن حمایت السلام نے انجمن فلاح معاشرہ نے انجمن بہبود کشمیریاں نے
5 میاں ریاض الدین بیٹے تھے میاں امیرالدین کے میاں سراج الدین کے میاں نورالدین کے میاں ظہرالدین کے
6 میاں ریاض الدین صاحب تھے شاعر ادیب سرکاری ملازم تاجر کتب
7 علامہ اقبال منتظر تھے والدین کی دعا کے اساتذہ کی شفقت کے حکیم صاحب کی دوا کے اللہ تعالیٰ کے فضل سے
8 علامہ اقبال کس حکیم کی دوا سے افاقہ محسوس کررہے تھے حکیم اجمل خاں حکیم احسن اللہ خاں حکیم محمد سعید حکیم گوادسپور
9 اقبال کی بیماری کا سن کر حکیم صاحب خود بخود چلے آئے دہلی کو لاہور کو گوادرسپور کو امرتسر کو
10 دہلی سے دوا بھیجی تھی. حکیم محمد سعید نے حکیم اجمل خاں نے حکیم فقیر چشتی نے حکیم آفتاب قریشی نے
Download This Set

Is this page helpful?