Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نوجوان تاجر کتب کس کا غائبانہ مرید تھا. اکبر آلہ آبادی کا علامہ اقبال کا شبلی نعمانی کا مولانا گرامی کا
2 نوجوان تاجر کتب"شکوہ" اور "جواب شکوہ" پر کس سے دیباچہ لکھوانا چاہتا تھا. مولانا گرامی سے علامہ اقبال سے اکبر آلہ آبادی سے مولانا ظفر علی خان سے
3 لاہور کا تاجر کتب علامہ اقبال کی کونسی نظمیں پھر سے شائع کرنا چاہتا تھا. خضر راہ شمع اور شاعر شکوہ اور جواب شکوہ ساقی نامہ
4 علامہ اقبال نے اکبر آلہ آبادی کے اشعار کس رسالے میں پڑھے تھے ایسٹ ویسٹ ماہ نو زمانہ کانپور
5 علامہ اقبال کی دونوں مثنویوں پر کس نے ریویو لکھا ہے. اکبر آلہ آبادی نے مولانا گرامی نے ریاض الدین نے ڈاکٹر عبدالرحمان نے
6 کس رسالے میں اقبال کی دونوں مثنویوں پر رائے دی گئی ہے. ماہ نو زمانہ ایسٹ ایند ویسٹ نگار
7 علامہ اقبال کو دانت کا درد کیوں ہوا. میٹھا کھانے سے ترشی کے استعمال سے دانت توٹنے سے بڑھاپے سے
8 علامہ اقبال نے اپنے واپسی کی کیا تاریخ لکھی ہے. 9 ستمبر 1918ء 19 ستمبر 1918ء 29 ستمبر 1918ء 14 ستمبر 1918ء
9 اقبال نے اکبر آلہ آبادی کے لیے کیا دعا کی. عمر خضر کی تندرستی کی خیروبرکت کی حج کی
10 علامہ اقبال کے مطابق مسلمانوں کو کس کی اور ان کے لڑیچر کی سخت ضرورت ہے. مولانا گرامی کی اکبر آلہ آبادی کی الطاف حسین حالی کی خؤد اقبال کی
Download This Set

Is this page helpful?