Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لاہور کو دریافت ہوئے کتنا عرصہ ہوچکا ہے پندرہ سال ایک ہزار سال پانچ سو سال بہت عرصہ
2 پطرس کا سن وفات ہے. 1955ء 1956ء 1957ء 1958ء
3 پطرس کا سن ولادت ہے. 1955ء 1897ء 1898ء 1899ء
4 سبق"لاہور کا جغرافیہ' کس کتاب سے ماخوز ہے. مضامین فرحت خاکم بدہن بیجنگ آمد پطرس کے مضامین
5 سبق"لاہور کا جغرافیہ" کے مصنف کا نام ہے. مشتاق احمد یوسفی ابن انشاء پطرس بخاری غلام عباس
6 علامہ اقبال کے والد نے اقبال کو کلکتہ جانے سے کیوں منع کیا. فسادات کی وجہ سے حادثات کی وجہ سے علالت کی وجہ سے ہڑتال کی وجہ سے
7 کس نے کہا کہ احکام کلکتہ کا جلسہ نہیں ہونے دیں گے. اکبر آلہ آبادی نے علامہ اقبال نے علامہ اقبال کے والد نے مولانا گرامی نے
8 علامہ اقبال نے اپنے والد کو کیا سنایا. اپنا کلام اکبر آلہ آبادی کے اشعار مطبوعہ خط کا مضمون مولانا گرامی کا خط
9 علامہ اقبال کو کس شہر کے جلسے میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی کلکتہ مدراس میرٹھ دہلی
10 علامہ اقبال نے کس شہر کے فسادات اخبار میں پڑھے تھے دلی علی گڑھ الہ آباد کلکتہ
Download This Set

Is this page helpful?