Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کمیٹی نے اہل لاہور کو کیا ہدایت کی ہے. بالٹیاں نلوں کے نیچے رکھ کر چھوڑ دیں ٹب نلوں کے نیچے رکھ کر چھوڑ دیں گھڑے نلوں کے نیچے رکھ کر چھوڑ دیں جگ نلوں کے نیچے رکھ کر چھوڑ دیں
2 ماہرین کے رائے کے مطابق ہائیڈروجن اور آکسیجن مل کر بن جائیں گی. ہوا گیس پانی نائٹروجن
3 پانی کے نلوں میں بھری ہے. آکسیجن ہائیڈروجن کاربن ڈائی آکسائیڈ آکسیجن اور ہائیڈروجن
4 اہل لاہور خوشیاں منارہے ہیں. نل لگوانے پر ٹیوب ویل لگانے پر کنویں کھدوانے پر نہر کا پانی پہنچانے پر
5 نطام سقہ کے مسودات سے یہ ثابت ہوا کہ اہل لاہور کو پانی پہنچانے کےلیے. سقے ضروری ہیں کنویں ضروری ہیں نل ضروری ہیں نہریں ضروری ہیں
6 بہم رسانی آب کا عارضی طور پر انتظام کیا گیا ہ. عارضی طور پر کنویں گھودے گئے جگہ جگہ نل لگائے گئے دریاسے پانی پہنچایا گیا بارش کے پانی کو شہر سے باہر نکلنے ہیں دیتے
7 لاہور میں بہم رسای آب کے منصوبے میں تاخیر کیوں ہورہی ہے. کمیٹی کے پاس فنڈز کی کمی ہے منصوبہ ناقابل عمل ہے کمیٹی کے ارکان کی عدم دلچسپی کے باعث نظام سقہ کے مسودات پڑھنے میں دقت پیش آرہی ہے
8 بہم رسانی آپ کےلیے اسکیم کب سے کمیٹی کے زیر غور ہے. احمد شاہ ابدالی لے دور سے شیر شاہ سوری کے دور سے غزنوی کے دور سے نظام سقہ کے دور سے
9 کمیٹی نے جابجا کیا چیز مہیا کرنے کے لیے مرکز کھول دیے ہیں. دھواں اؤر گرد پانی اور گرد گیس اور پانی دھواں اور گیس
10 لاہور میں عام اور خاص ضروریات کے لیے ہوا کی جگہ کیا استعمال کیا جاتا ہے. دھواں اور گیس گرد اور دھواں گیس اور پانی پانی اور گرد
Download This Set

Is this page helpful?