Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لاہور کی سب سے بڑی صنعت ہے فلم سازی انجمن سازی رسالہ سازی سیاست سازی
2 گھر کی چار دیواری رفتہ رفتہ مکمل صورت اختیار کرلیتی ہے. اخبار کی اشتہار کی ڈکشنری کی ڈائریکٹری کی
3 جہاں "محمد علی دندان ساز" کا اشتہار کگا ہے وہاں . آخبار انقلاب کا دفتر ہے امتیاز علی تاج کا گھر ہے جہانگیر کا مقبرہ ہے چاپائیوں کی دکان ہے
4 لاہور کی ہر عمارت کی بیروی دیوار پر پلستر کردیا جاتا ہے. سیمنٹ کا گارے کا چونے کا اشتہاروں کا
5 لاہور کی ہر عمارت کی بیرونی دیوارٰن. اکبری بنائی جاتی ہیں. دہری بنائی جاتی ہیں بہت اونچی بنائی جاتی ہیں بہت خوبصور بنائی جاتی ہیں.
6 لاہور میں قابل دید مقامات. کثرت سے ہیں تاریخی ہیں چند ایک ہیں ًمشکل سے ملتے ہیں.
7 بناسپتی گھوڑا حرکت کے وقت ہنہناتا ہے اچھلتا ہے دم دبا لیتا ہے تیزی سے بھاگتا ہے
8 بناسپتی گھوڑا شکل و صورت میں ملتا ہے. خچر سے گدھے سے دم دار ستارے سے اونٹ سے
9 لاہور کے تانگوں میں گھوڑے استعمال ہوتے ہیں. بںاسپتی دیسی عربی ترکی
10 لاہور کے بازاروں میں سے گزرنے والی سڑک کس حکمران نے بنوئی تھی. اکبر اعظم نے جہانگیر نے نصیرالدین ہمایوں نے شیر شاہ سور ی نے
Download This Set

Is this page helpful?