Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شکاری نے سانپ کو درخت کے گرد لپٹے اور پھنکاریں مارتے دیکھا تو اس نے کیا سوچا. سانپ کو ماردینا چاہیے. سانپ ابھی چلا جائے گا سانپ سے کیا ڈرنا جس طرح بھی ہو اپنی جان بجائی جائے
2 سانپ کو دیکھ کر شکاری کا پہلا ردعمل کیا تھا بھاگ اٹھا حیران رھ گیا سانپ پر پھتر پھنکے آنکھیں پھٹی رھ گئیں.
3 سانپ نے کبوتر اور کبوتری کی کس طرح مدد کی شکاری کو ڈراکر بھگایا شکاری کو ڈس لیا درخت کے گرد لپٹ گئے سانپ کی مدد سے پہہلے ہی شکاری چلاگیا.
4 کبوتروں نے خود کتنی بار آگ لگائی دو بار تین بار چار بار ایک بار
5 کبوتر اور کبوتری آگ بجھانے کے لیے پانی کہاں سے لائے تھے سمندر سے تالاب سے نہر سے دریا سے
6 شکاری تلملا کر رھ گیا. آگ جلنے کی وجہ سے آگ بجھنے کی وجہ سے آگ بھڑکنے کی وجہ سے شکار نہ ملنے کی وجہ سے
7 شکاری نے درخت پر چڑھنے کی کتنی بار کوشش کی دو بار تین بار چار بار پانچ بار
8 "اپنی مدد آپ" کا کیا فائدہ ہے. دوسرے مدد کے لیے آ جاتے ہیں کوئی مدد نہیں کرتا اپنے آپ پر بھروسہ بڑھتا ہے کسی کی مدد کی ضرورت نہیں رہتی
9 شکاری نے اپنے مقصد کے لیے کتنی پار آگ لگائی ایک بار دو بار تین بار چار بار
10 رات کے اندھیرے کی وجہ سے شکاری نے فیصلہ کیا. واپس چلا جائے رات جنگل میں گزارے کسی کو مدد کےلیے بلالے آگ جلاکر بچوں کو گھونسلے سے نکال لے
Download This Set

Is this page helpful?