Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سبق میں پاکستان کے کن دو شہروں کا نام آیا ہے. لاہور اور کجرانوالہ لاہور اور ملتان اسلام آباد اور راوالپندی جھنگ اور جہلم
2 حاتم طائی کس کی محبوبہ کی فرمائس پرانڈے کے برابر موتی اور کوہ ندا کی تلاش میں نکلا تھا. منیر شامی منیر ایرانی منیر عراقی منیر پاکستانی
3 مصنف کو رشک آتا ہے قدیم سیاحوں پر اپنے حریفوں پر جو قید مقام سے نہیں گزرے جو ملکوں ملکوں کی سیر کرتے ہیں
4 حاتم طائی کیا تلاش کرنے نکلا تھا. شہزادی مہر افروز کو منیر شامی کو حسن بانو کو انڈے کےبرابر موتی کو ڈھونڈنے
5 سبق میں کس داستانوی شہزادی کا زکر ہے. شہزادی مہر افروز کا شہزادی حسن بانو شہزادی بے نظیر شہزادی گل بانو
6 ًمصنف کو ندیدوجزیرہ میں مڈ بھیڑ کا خطرہ تھا. حاتم طائی کا منیر شامی کا پیر تسمہ کا سند باد کا
7 سند باد کہاں جا نکلا. امریکہ نادیدہ جزیرہ افریقہ خوفناک جزیرہ
8 مصنف نے خود کو کس افسانوی شخصیت سے تشبیہ دی ہے. سند باد حاتم طائی ملانصیرالدین شیخ چلی
9 جب مصنف مضمون لکھ رہا تھا تو وہ کس شہر میں تھا. بنکاک سنگا پور کولمبو کراچی
10 لڑکا تیل لینے نکلا تھا ادھا سیر ایک سیر دو سیر تین سیر
Download This Set

Is this page helpful?