Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مرغ کی آواز اور جسامت میں کتنا تناسب ہے. ایک اور دو کا ایک اور چالیس کا ایک اور سو کا ایک اور بیس کا
2 گندے انڈوں کا موزوں محل استعمال کیا ہے. نوکری کرکٹ میچ بیکری جلسہ
3 مہمان کے اخلاص اور ایثار کا اندازہ کن باتوں سے ہوتا ہے. تحفے سے طویل قیام سے دسترخوان پر مرغیوں کی تعداد سے اس کی تواضح سے
4 یوسفی کے خیال میں مرغی کا صیحیح مقام کیا ہے. کھیت دڑبہ پیٹ پیٹ اور پلیٹ
5 سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا" کس صنف نثر سے متعلق ہے. خاکہ انشائیہ سفرنامہ افسانہ
6 سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا" مشتاق احمد یوسفی کی کس کتاب سے لیا گیاہے. چراغ تلے زرگزشت آب گم حاکم بدہن
7 مشتاق احمد یوسفی کا سن ولادت ہے. 1921 1922 1923ء 1924
8 سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا " کے مصنف کا نام ہے. پطرس بخاری ابن انشا مشتاق احمد یوسفی مرزا فرحت اللہ بیگ
9 مصنف اوروجیہہ ہاشمی کیسے ڈاکٹر بنے. ترکی نے اّغزازی ڈگری دی ایرانی یونیورسٹی نے اعزازی ڈگری دی دونوں نے ایک دوسرے کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی گھر بیٹھے بیٹھائے ڈاکٹر بن گئے
10 مصنف کی آرزو ہے کہ انہیں وکیل کہہ کر بلایا جائے مورخ کہہ کر بلایا جائے آرٹسٹ کہہ کر بلایا جائے ڈاکٹر کہہ کر بلایا جائے
Download This Set

Is this page helpful?