Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قنوطی کی مرغی ایک سال میں اندازا کتنے انڈے دے گی. ڈیڑھ سو دو سو ڈھائی سو تین سو
2 ایک اعلی نسل کی مرغی سال میں کتنے انڈے دیتی ہے. پچاس سے سو تک سو سے ڈیڑھ سو تک دو سوسے ڈھائی سو تک ڈیڑھ سو سے دو سو تک
3 یوسفی کے مطابق مرغیوں کی نسل بڑی تیزی سے بڑھتی ہے جلدی مٹ جاتی ہے مٹائے نہیں بنتی سست روی سے بڑھتی ہے
4 آملیٹ بکارڑنے کے لیے درکار ہے. کئی سال کا تجربہ معمولی صلاحیت غیر معمولی صلاحیت غیر معمولی سلیقہ اور صلاحیت
5 یوسفی کے مطابق تازہ انڈوں میں ہوتی ہے. وٹامن اے وٹامن بی وٹامن سی ہزاروں خوبیاں ایسی کہ ہر خوبی پر دم نکلے
6 مصنف کس چیز کو دنیا کی سب سے بڑی نعمت سمجھتا ہے. گوشت کو انڈے کو پھل کو سبزی کو
7 انسان کوزندہ رہنے کے لیے روٹی کے علاوہ کس چیز کی خواہش رہتی ہے. چائے کی مرغ مسلم کی سبزیوں کی پھلوں کی
8 انسان صرف روٹی پر ہی نہیں رہتا زندہ خوش مطمئن پریشان
9 کوئی بھی مرغی عمر طبعی کو نہیں پہنچ پاتی کیونکہ مرجاتی ہیں آںصآںؤں کی خوراک بن جاتی ہیں. چوری ہوجاتی ہیں. اڑ جاتی ہیں.
10 مصنف گھر میں پالنے کا روادار نہیں. ًبکریآں ًمچھلیاں مرغیاں بلیاں
Download This Set

Is this page helpful?