Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مصنف نے کتنا عرصہ مرغیوں کی عادات و خصائل کا مطالعہ کیا. چھے ماہ نو ماہ بارہ ماہ اٹھارہ ماہ
2 تعلیم یافتہ افراد اور اردو شعرا اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ مرغ ازان دیتا ہے. دوپہر کو صبح کو شام کو رات کو
3 مرغیاں جبلی تعصب کی بنائ پر اپنے خون کا پیاسا سمجھتی ہیں ًمسلمانوں کو انسانوں کو جانوروں کو شکاریوں کو
4 کتا اپنے مالک کو دیکھ کر بھاگنے لگتا ہے دم ہلانے لگتا ہے بھونکنے لگتا ہے پاؤں چاٹنے لگتا ہے
5 ہاتھی آتکس پہچانتا ہے اپنے مہاوت کا چوکیدار کا سوار کا مالک کا
6 گھوڑا اپنے سوار کا پہچانتا ہے. جوتا چابک اشارہ آسن
7 انسان کس چیز کا بھوکا ہے. دولت کا شہرت کا روٹی کا محبت کا
8 مصنف کا دوست اپنی مرغیاں مصنف کو کیوں دینا چاہتا تھا. مرغیوں سے اکتا گیا تھا گھر میں مہمان انے والے تھے گھر میں جگہ نہیں تھی پیسوں کی ضرورت تھی
9 مرغی خود تلاش کرلیتی ہے. اپنے چوزے اپنا ڈربہ اپنا رزق اپنے آنڈے
10 قنوطی اس شخص کو کہتے ہیں جو ہنس مکھ ہو جو روشن خیال ہو جو خوش عقیدہ ہو جس کا عقیدہ ہو کہ انکھیں رونے کےلیے ہیں
Download This Set

Is this page helpful?