Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دنیاوی دکھوں میں مبتلا لوگوں کو مصنف نے کیا مشورہ دیا ہے. عبادت کا محنت کا کاروبار کا مرغیاں پالنے کا
2 "اس گھر میں اب یا تو یہ رہیں گے یا میں" یہ جملہ مصنف نے کس سے کہا. اپنے آپ سے اپنی بیوی سے اپنے بچوں سے اپنے دوست سے
3 مصنف کے خیال میں مرغیاں کہاں رہتی ہیں. کھیت میں دڑبے میں ٹاپے میں دڑبے اور ٹاپے کے علاوہ ہر جگہ
4 موپساں کے افسانے کے ہیرو نے کیا دعویٰ کیا تھا. وہ مرغیاں پال سکتا ہے وہ انڈا پکاسکتا ہے وہ مرغی پکا سکتا ہے وہ زردی کی بو سے بتا سکتا ہےکہ مرغی نےکیا کھایا ہے
5 مشتاق احمد یوسفی کے دوست کا نام ہے مرزا فرحت اللہ بیگ مرزا عبدالودود بیگ مرزا عبدالحمید بیگ مرزا عبدالمجید بیگ
6 اگر گھوڑے کی آوازبھی اسس کی جسامت سے کم از کم سو گنا زیادہ ہوتی تو کس چیز کی ضرورت پیش نہ آتی. توپ کی ایٹم بم کی ٹینک کی رائفل کی
7 کفایت شعار لوگ ٹائم پیس خریدنے کی بجائے مرغ پالتے ہیں تاکہ صبح جلد اٹھ سکیں ان کے انڈے استعمال کرسکیں. ہمسایوں کو صبح خیزی کی عادت رہے ان کا گوشت استعمال کرسکیں.
8 نیند کے حوالے سے مصنف کے پسندیدہ اوقات ہیں. ہفتہ کی صبح اور دوپہر اتوار کی صبح اور دوپہر جمعہ کی صبح اور دوپہر بدھ کی صبح اور دوپہر
9 مرغ او بدا کر آزان دیتا ہے علی الصباح وقت شام سورج نکلنے سے جب گنہگار بندے پڑے سورہے ہوں
10 خوش عقیدہ لوگوں کا ایمان ہے. مرغ کا گوشت لزیز ہوتا ہے مرغ اپنا رزق خود تلاش کرتا ہے مرغ کی بانگ سے انسان جاگ جاتا ہے مرغ بانگ نہ دے تو پو نہین پٹھتی
Download This Set

Is this page helpful?