Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جس کو کہتے ہیں ......................... تو ہے. مہمان رازدان میزبان باغبان
2 سو نشانوں پر تو عیاں ہے بے نشان ہے بے پردہ ہے پنہاں ہے
3 دوسرا کون ہے جہاں تو ہے کہاں تو ہے یہاں تو ہے وہاں تو ہے
4 شامل نصاب'حمد" کس شاعر کی تخلیق ہے. مولانا ظفر علی خان امیر مینائی بہزاد لکھنوی ماہرالقادری
5 ایسی نظم جس میں اللہ تعالی کی تعریف کی جائے کہتے ہیں. منقبت قصیدہ حمد نعت
6 مصنف کے گھر میں کتنے عرصے تک مرغیاں رہیں. چھے ماہ ایک سال اٹھارہ ماہ دو سال
7 مصنف کو "سوری رانگ نمبر' کیوں کہا گیا ہے. واقعی نمبر غلط تھا فون کرنے والا غلطی پر تھا مصنف نے اسے جھڑکا تھا ہیلو کہنے پر مرغ نے آزان دے دی
8 مصنف نے حاتم طائی کے ساتھ کس پری کا زکر کیا ہے. حسنا پری کا پری مہر افروز حسین پری کا جل پری کا
9 یوسفی صاحب کی شیو کی پیالی کہاں سے برآمد ہوئی تھی دڑبے سے الماری سے ٌٌٌلحاف سے غسل خانے سے
10 نفاست پسند والیاں ریاست بھینسوں کو صبح و شام کیا کھلاتے تھے. اخروٹ پستہ بادام پستہ اور بادام
Download This Set

Is this page helpful?