Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کردار کا یہ حال صداقت ہی صداقت اخلاق کا یہ رنگ قرآن ہی قرآن یہ شعر کس شاعر کا ہے. امیر مینائی ماہرالقادری علامہ اقبال مولانا حالی
2 اشکوں سے تیرے دین کی کھیتی ہوئی. سرسبز شاداب سیراب شگفتہ
3 شامل ' نعت" کے شاعر کا نام ہے. علامہ اقبال مولانا حالی ماہرالقادری عبدالعزیز خالد
4 جس نظم میں رسول اکرم صلہ کی تعریف و توصیف کی جائے اسے کہا جاتا ہے. حمد منقبت قصیدہ نعت
5 ہر شعر میں قافیہ کے بعد بار بر جوں کے توں دہرائے جانے والے الفاظ کہلاتے ہیں. قافیہ ردیف مطلع مقطع
6 ہر شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز اور ہم وزن الفاظ کہلاتے ہیں. ردیف قافیہ مطلع مقطع
7 امیر مینائی سن وفات ہے. 1897 1898 1899 1900
8 امیر مینائی کا سن ولادت ہے. 1826 1827 1829 1828
9 ًمحرم راز تو بہت ہے امیر............. امیر سے مراد ہے. مالدار راز دار شاعر امیر لوگ
10 "جلوت" سےمراد ہے. محفل انجمن خاموشی اے اور بی دونوں
Download This Set