Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نظم "ہلال استقلال" کس شاعر کی تخلیق ہے. ساحر لدھیانوی فاخر ہریانوی حفیظ جالندھری اختر شیرانی
2 جب کسی لفظ کو اصل معنی کی بجائے مجازی معنی میں اسطرح استعمال کی جائے کہ ان میں تشبیہ کا تعلق ہو تو وہ کہلاتا ہے. تشبیہ استعارہ مجاز مرسل کنایہ
3 چمن میں اختر بہار آئی ، دوسرا مصرعہ لگا کر شعر مکمل کریں. صبا گلوں میں پکار آئی کالی گھٹا بار بار آئی لہک کے صوت ہزار آئی اٹھو گھٹائیں پھر آئیں
4 یہ مینہ کے قطرے موتی ابل رہے ہیں ذًمین پر مچل رہے ہیں ںنھے سیارے ڈھل رہے ہیں برف کے گولے پگھل رہے ہیں
5 نیلی فارم پریاں مسکرارہی ہیں ًموتی لٹا رہی ہیں آفق پر دومیں مچارہی ہیں پھر آ رہی ہیں
6 بقول شاعر ساری دنیا کیا ہے. ایک چمن ایک دریا ایک سمندر ایک ننھا سیارہ
7 "افق" کسے کہتے ہیں. اس جگہ کو جہاں زمین و آسمان ملتے دکھائی دیتے ہیں. آسمان کو آسمان پر پھیلنے والی سرخی کو فضا کو
8 نیلی فام سے کیا مراد ہے سرخ رنگ کی نیلے رنگ کی سفید سیاہ
9 اختر شیرانی کا سن ولادت ہے. 1900 1901 1902 1903
10 نظم 'برسات' کے شاعر کا نام ہے. حافظ شیرانی اختر شیرانی مظہر شیرانی محمود شیرانی
Download This Set