Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مسلم نوجوان کو کس قوم نے آغوش محبت میں پالا ہے. جس نے شہنشاہ روم کو شکست دی جس نے قیصر و کسریٰ پر فتح پائی جس نے آدھی دنیا پر حکومت کی جس نے تاج سردار کچل ڈالا
2 اقبال نے مسلم نوجوان سے کیا کہا ہے. تدبر بھی کیا تو نے تصور بھی کیا تونے ارادہ بھی کیا تونے تحیر بھی کیا تونے
3 ہلال استقلال سحاب جود کا پرچم ہے. محمد بن قاسم طارق بن زیاد صلاح الدین ایوبی نورالدین زنگی
4 ہلال استقلال پرچم ہے اسوہ مردانہ کا. حضرت علی رضہ حضرت حمزہ رضہ حضرت بلال رضہ حسین ابن علی رضہ
5 ہلالی خنجر عطیہ ہے. مجاہدوں کا شہیدوں کا غازیوں کا حکمرانوں کا
6 "سیف اللہ " سے مراد ہے. طارق بن زیاد محمد بن قاسم صلاح الدین ایوبی خالد بن ولید
7 ہلالی خنجر اشارہ ہے. بہادری کا انگشت شہادت کا نئے زمانے کا آباؤ اجداد کا
8 استقلال کا پرچم ہے انعام کا پرچم شہیدوں کا پرچم غازیوں کا پرچم استحکام کا پرچم
9 حفیظ جالندھری کا سن وفات ہے. 1979 1980 1981 1982
10 حفیظ جالندھری کا سن ولادت ہے. 1900 1899 1898 1897
Download This Set

Is this page helpful?