Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اوارہ رکھتی ہے تجھے کس کی. جستجو آرزو لگن تڑپ
2 اے دہقان تو آشنا ہو زرا اپنی اصلیت سے حقیقت سے فطرت سے حمیت سے
3 اپنی حقیقت سے آشنا ہو اے. انسان دہقان سلطان دربان
4 مسلمانوں نے اپنے اسلاف کی کون سی دولت گنوادی ہے. سلطنت مال و دولت علم جائیداد
5 علامہ اقبال کا سن ولادت ہے. 1877 1878 1876 1875
6 نظم " خطاب بہ جواناں اسلام" علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے. بانگ درا بال جبرئیل ضرب کلیم ارمغان حجاز
7 نظم "خطاب بہ جواناں اسلام" کس شاعر کی تخلیق ہے. علامہ اقبال شبلی نعمانی حالی ًمحمد حسین آزاد
8 مسلمانوں کا شان امارت میں رویہ رہا. صبر و شکر کا بے نیازی کا رضائے الییٰ کا الفقر فقری کا
9 شتر بانوں کا گہوارہ سے علامہ اقبال کی کیا مراد ہے. صحرائے افریقہ صحرائے گوبی صحرائے عرب صحرائے کالا باری
10 "منعم' کے لغوی معنی ہیں. دولت مند سخی انعام و اکرام انعام پانے والے سخی بادشاہ
Download This Set

Is this page helpful?