Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نوکری ملتی ہے سفارش پر استحقاق پر رشوت پر جان بچانے پر
2 مفکر کے خیال میں ملت کے متنے کی وجہ ہے. غیر زمہ داری کثرت آبادی تعلیمی کمی شاعروں کی کثرت
3 شاعر کی سرراہ ملاقات ہوئی ایک استاد سے ایک شاعر سے ایک افسر سے ایک مفکر سے
4 سید محمد جعفری کا سن وفات ہے. 1973 1974 1975 1976
5 سید محمد جعفری کا سن ولادت ہے. 1911 1910 1909 1908
6 نظم ایکسٹریٹ آرٹ کے شاعر ہیں. سید محمد جعفری سید ضمیر جعفری مرزا محمود سرحدی اکبر آلہ آبادی
7 شاعر نے جائزہ لے کر کیا انصاف کہ اس نے بہت بڑی خطا کی اسے نمائش میں نہیں جانا چاہیے تھا یہ فن اس کی سمجھ سے بالا ہے اسے سخت سزا ملنی چاہیے
8 نمائش میں آنے والے بچے تصویریں دیکھ کر. روتے تھے ہنستے تھے تصویریں پھاڑ دیتے تھے ڈر کر ماؤں سے لپٹ جاتے تھے
9 تصویر کی ناک تھی. خطرناک چپٹی ستوآں تیکھی
10 تصویر کی ٹانگیں کھینچیں تھیں. ًمسواک کی طرح کوے کی طرح ہاتھی کی طرح اونٹ کی طرح
Download This Set

Is this page helpful?