Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سہما ہوا تھا گنہگار کی طرح مرغ گرفتار کی طرح بیمار کی طرح خطا کار کی طرح
2 بس میں لٹک رہا تھا کوئی ہار کی طرح گرفتار کی طرح بیمار کی طرح گنہگار کی طرح
3 "قطعہ' کس زبان کا لفظ ہے. عربی فارسی ترکی ہندی
4 مرزا محمود سرحدی کا سن وفات ہے. 1965 1967 1966 1964
5 مرزا محمود سرحدی کا سن ولادت ہے. 1910 1911 1912 1913
6 قوم ابھی تک ہوش میں کیوں نہیں آئی لاپروائی کی وجہ سے غفلت کی وجہ سے غیر زمہ داری کی وجہ سے سہل انگاری کی وجہ سے
7 قوم نے کتنا عرصہ غلامی میں کاٹا سوسال نوے سال اسی سال ستر سال
8 آنگریزی قانون جاننے والوں سے کچھ نہ پوچھو شرع کے احکام نہ پوچھو قانون کی بات نہ کہو جو جی چاہے پوچھو
9 ساقی گلفام نے لبھا کر پلایا. ٹھنڈا مشروب ٹھنڈا پانی جام غفلت جام شیریں
10 نوکری کے لیے آخباری اعلان ہوتےہیں. ضابطے کاروائی دکھاوے کےلیے لوگوں کو مطمئن کرنے کےلیے میرٹ پر بھرتی کے لیے
Download This Set

Is this page helpful?