Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جس کو غرور آج ہے یا تاجوری کا. یہ کس شاعر کی غزل کا مصرعہ ہے غالب درد میر اقبال
2 غزل و قصیدے کا پہلا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں کہلاتے ہیں. مطلع مقطع ردیف قافیہ
3 آفاق کی کارگر شیشہ گری کا بہت نازک ہے بہت مشکل ہے احتیاط طلب ہے بہت خوبصورت ہے
4 کس منزل سے انسان سلامت نہیں جاتا آلام کی آفاق کی دکھوں کی آزار کی
5 تاجوری کے غرور میں مبتلا سر پر کل شور ہوگا نوحہ گری کا لوگ ماتم کریں گے لوگ خوش ہوں گے لوگ حیران ہو جائیں گے
6 میر تقی میر کا سن وفات ہے. 1807 1808 1809 1810
7 میر تقی میر کا سن ولادت ہے. 1723 1722 1721 1720
8 شاعر کو کس چیز کا سودا ہے. خدا کی عبادت کا خدا کی رحمت کا خدا کی محبت کا خدا کی مغفرت کا
9 چوتھے شعر میں شاعر نے کس دلی مقصد کا اظہار کیا ہے اپنی مغفرت کا حصول اللہ کی رحمت کا حصول اللہ کے جلوے کا حصول توبہ کی توفیق کا حصول
10 قہر و رحمت پر قادر اے غفار اےستار اے جبار اے قہار
Download This Set

Is this page helpful?