Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہزار دشمن سہی راہ میں مگر رشتے دار تو ہیں خاندان والے تو ہیں ٌلوگ تو ہیں خدا تو دوست ہے
2 مسافر نواز کہا گیا ہے رہبر قافلہ کو شجر سایہ دار کو منزل مقصود کو اہل قافلہ کو
3 نہ تو بدرقہ ہے اور نہ ہی اپنے ساتھ کوئی ہے شفیق رفیق فریق صدیق
4 لازم ہے فکر ہستی میں اعمال صالحہ عدم کے کوچ کی دوست احباب کی پوری دنیا کی
5 چمن سے ہے جاتی بہار راہ میں خزاں برسات گرمی سردی
6 حیدر علی آتش کا سن وفات ہے 1843 1844 1845 1846
7 حیدر علی آتش کا سن ولادت ہے. 1764 1763 1762 1761
8 شاعر پر کیا چیز تنگ ہے دنیا زمانہ شش جہت لوگ
9 شش جہت سے مرا دہے زمین آسمان ساری دنیا نظام شمسی
10 میر تقی میر کی وجہ شہرت ہے. نظم گوئی غزل گوئی مثنوی نگاری مزاحیہ شاعری
Download This Set