Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پھرے راہ سے دو ...................... آتے آتے درمیان یہاں وہاں ہم عناں
2 داغ کا سن وفات ہے. 1904 1905 1903 1901
3 داغ کا سن ولادت ہے 1828 1829 1830 1831
4 بدرقہ اور رفیق ساتھ نہ ہوتو کون کام آتا ہے. اپنی ہمت اپنی زات زاد راہ عنایت پروردگار
5 ہمیشہ میں نے چاک چاک کیا سینہ دامن گریبان کرتا
6 مری طرح سے مہ و مہر بھی ہیں. آوارہ گردش میں بے تاب روشن
7 میسر نہ ہوا تو خوب ہوا. دوست پیامبر معاون رہبر
8 ہم اور بلبل بے تاب مکالمہ کرتے ہیں گفتگو کرتے ہیں بحث کرتے ہیں توتو ، میں میں کرتے ہیں
9 شاعر محبوب کے پھول کے رو برو کرنا چاہتا ہے تاکہ اپنے محبوب کو خوبصورت ثابت کرے بلبل کے دعوے غلط ثابت کرے دونوں کا مقابلہ کرے دونوں میں دوستی کرائے
10 عدم کے کوچ سے مرا ہے. عام سفر نجی سفر زندگی کا سفر سفر آخرت
Download This Set

Is this page helpful?