Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اعمال دل اور دماغ کےلے حاجت ہے سکون کی عملی سیرت کی دوا کی تربیت کی
2 اخلاق فاضلہ کا انحصار ہے. آعمال پر خیالات پر نظریات پر جذبات اور احساسات کے اعتدال پر
3 ہمارے اعمال جسمانی کے لیے ضرورت ہے. ایک عملی نمونے کی ورزش کی نصیحت کی خوراک کی
4 ہر نوع انسانی کو کس قسم کی زندگی کی ضرورت ہوتی ہے. بزرگوں کی پرہیز گاروں کی اولیائ اللہ کی عالمگیر اور دائمی پیغمبر کی
5 کس طبقہ کی زندگی دوسرے طبقے کے لیے کامل نمونہ بن سکتی ہے. باپ کی بیٹے کے لیے استاد کی شاگرد کے لیے دوست کی دوست کے لیے دولت مند کی غریب کےلیے
6 سیرت پاک صہ موجود ہے درس و سبق تجربات کا نچوڑ رہنمائی اعمال زندگی
7 سیرت پاک صہ میں کس طبقہ کےلیے نصیحت پذیری موجود ہے. بادشاہوں یے لیے امیروں کےلیے غریبوں کے لیے ہر طبقے کے لیے
8 اسلام دنیا کے تمام انسانوں کو کس کی اتباع کو دعوت دیتا ہے. آحکام الہی کی سنت نبوی ص کی اسوہ خلفائے راشدین کی اولیاء اللہ کی
9 تمام اصناف انسانی کو اپنی اپنی زندگی کے لیے ضرورت ہے. دوستوں کی ہمسایوں کی تعاون کی عملی مجسمے اور نمونے کی
10 دنیا کے نظم و نسق کا انحصار ہے. باہمی تعاون پر باہمی اتفاق پر نظریاتی اختلاف پر مختلف اصناف کے قیام پر
Download This Set

Is this page helpful?