Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شکست کی صورت میں عبرت حاصل کریں. ًمعرکہ احد سے معرکہ بدر سے معرکہ خندق سے معرکہ حنین سے
2 فاتح نظر دوڑائیں فاتح مکہ پر فاتح بدرو حنین پر فاتح ایران پر فاتح مصر پر
3 قریش کے محکوم سے کون سا طبقہ ہدایت حاصل کرے. حکمران رعایا سپاہی فاتحین
4 بادشاہ کو کس کا حال پڑھنا چاہیے. سلطان عرب کا شاہ ایران کا شاہ عراق کا خلیفہ ترکی کا
5 شعب ابی طالب میں محصور کی بات سنی امیر غریب قیدی تمام لوگ
6 آنحضرت صہ محصور ہوئے غارحرا میں غار ثور میں شعب ابی طالب میں کہیں بھی نہیں.
7 مکہ کے تاجر اور بحرین کے خزینہ دار کی تقلید کریں. غریب تاجر دولت مند ضرورت مند
8 دولت مند تقلید کرے حکمرانوں کی مکے کے تاجر اور بحرین کے خزینہ دار کی افسروں کی امیروں کی
9 کس کی سیرت کامل اخلاق کا مجموعہ ہے. والد کی استاد کی ولی کی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
10 ہمیں عملی ہدایت اور مثال کی ضرورت ہے جو صرف سوانح میں مل سکتی ہے. انبیاء کرام صہ پیغمبر اسلام صہ کی صوفیائے کرام کی علمائے کرام کی
Download This Set

Is this page helpful?