Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت فاطمہ رضہ کے والد ، حسن اور حسین رضہ کے نانا سے رہنمائی حاصل کرہ اگر تم: اولاد والے ہو مسلمان ہو باپ ہو بیٹے ہو
2 حضرت خدیجہ رضہ اور حضرت عائشہ رضہ کے شوہر کی تقلید کرو اگر تم. اہنمائی چاہتے ہو باپ ہو بھائی ہو شوہر ہو
3 حجر اسود نصب ہے. مسجد نبویٰ میں مسجد قبا میں خانہ کعبہ میں ًمسجد عرفات میں
4 سفری کاروبار والوں کو مثال ڈھونڈنا ہوگی. دمشق کے کاروان سالار کی مصر کے کاروان سالار کی بصرہ کے کاروان سالار کی مدینہ کے کاروان سالار کی
5 کاروباری نظم و نسق چلانے کےلیے رہنمائی حاصل کریں. فاتح مکہ سے ثالث حجر اسود سے فاتح بدر وحنین سے بنی نضیر ، خیبر اور فدک کی زمینوں کے مالک کے کاروبار اور نظم و نسق سے
6 فاتح مکہ کا نظارہ کرہ اگر تم. دشمنوں اور مخالفوں کو شکست دے چکے ہو دشمںؤں اور مخالفوں کو کمزور بنا چکے ہو دشمنوں اور مخالفوں کو مطیع بنا چکے ہو دشمنوں کو زیر اور مخالفوں کو کمزور بناچکے ہو
7 حق کی منادی کے لیے پیروی کرو. مسجد نبوی صہ کے واعظ کی صادق اور امین تاجر کی حجر اسود نصب کرنے والے کی مکہ کے بے یارومددگار نبی صہ کی
8 مسجد مدینہ کے منبر پر کھڑے ہونے والے کی باتیں سنو اگر تم. استاد ہو امام ہو واعظ اور ناصح ہو شاگرد ہو
9 ایک شاگرد مثال سامنے رکھے. نبی صہ کے اسوہ حسنہ کی اصحاب صفہ کے عظیم استاد کی روح الامین کے سامنے بیٹھنے والے کی کچی مسجد کے صحن میں بیٹھنے والے واعظ کی
10 معلم اور استاد ہدایت حاصل کرسکتےہیں. اپنے اساتذہ سے صفہ کی درسگاہ کے معلم سے اپنے بزرگوں سے اپنے باپ دادا سے
Download This Set

Is this page helpful?