Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سبق اسوہ حسنہ صہ "کے مصنف ہیں. سید سلیمان ندوی ڈپٹی نذیر آحمد علامہ شبلی نعمانی سرسید احمد خان
2 خدا کی محبت کے دعویدار پیروی کریں. اپنے والدین کی امت کے نیک لوگوں کی پیغمر اسلام کی سیرت صحابہ رضہ کی
3 یہ دنیا کس چیز کے اختلاف کا نام ہے. انسانی مزاجوں انسانی صلاحیتوں انسانی استعدادوں مذکورہ تمام
4 نبی اکرم کا فیضان حق تھا سب کے لیے. ایک جیسا مناسب ًمختلف برابر یکساں
5 حضور کے وجود مبارک کو کن تشبہات سے واضح کیا گیا ہے. آفتاب اور ماہتاب سے افتاب عالم تاب سے ابر باراں سے آفتاب عالم تاب اور ابر باراں سے
6 محمد صہ رسول اللہ کا وجود مبارک تھا. ماہتاب عالم مہ کامل آفتاب عالم تاب سراپا نور
7 دنیا کی بادشاہی کے ساتھ ساتھ آسمانوں کی بادشاہت کی بشارت دی خدائے زوالجلال نے انبیائ کرام نے پیغمبر اسلام نے صحابہ کرام نے
8 کون سی ہستی عالمگیر اور دائمی رہنمائی کا کام سر انجام دے سکتی ہے. حضرت موسی عہ حضرت آدم علیہ حضرت محمد صہ حضرت عیسیٰ
9 ہدایت کا چراغ اور رہنمائی کا نور کس کی جامعیت کبریٰ کے خزانے میں مل سکتا ہے. حضرت آدم علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
10 حضور کی سیرت طیبہ ، ہدایت کا نمونہ اور زریعہ نجات ہے. ہر مسلمان کے لیے ہر طبقہ انسانی کےلیے نورایمان کے ہر متلاشی کے لیے گمراہوں کے لیے
Download This Set

Is this page helpful?