Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قوم کس چیز کا مجموعہ ہے. عام لوگوں کا تعلیم یافتہ افراد کا شخصی حالتوں کا عوام اور حکمرانوں کا
2 شخصی سستی، شخصی بےعزتی ، شخصی بے ایمانی، شخصی خود غرضی اور شخصی برائیوں کا مجموعہ ہے. قومی بدحالی کا قومی تنزلی کا قومی انتشار کا شخصی تنزلی کا
3 شخصی محنت ، شخصی عزت، شخصی ایمانداری اور شخصی ہمدردی مجموعہ ہے. شخصی ترقی قومی ترقی کا ملکی ترقی کا عوامی ترقی کا
4 کسی ملک کی خوبی ، عمدگی اور قدر و قمیت کا دارومدار ہے. رعایا کے چال چلن پر امراء کے چال چلن پر غربا کے چال چلن پر حکومت کے چال چلن پر
5 جاہل اور خراب رعایا پر حکومت ہوتی ہے سخت اکھڑ ظالم خود غرض
6 ّعمدہ رعایا پر کسی حکومت ہوتی ہے. عمدہ اعلی نرم سخی
7 پانی خود بخود آجاتا ہے. اپنی جگہ پر ڈھلوان پر پنسال میں اپنی سطح میں
8 نیچر کا قاعدہ کیا ہے امیروں کی حکمرانی کا حق حکمران ہمیشہ ظالم ہوتا ہے جیسی قوم ویسے حکمران جیسا دیس ویسا بھیس
9 دوسروں پر انحصارکرنی والی قوم دوسری قوموں کی نظر میں ہوجاتی ہے. کمزور زلیل اور بے عزت قابل رحم محتاج
10 انسان میں سب سے عمدہ قوت ہے. محنت عزت غیرت ارادہ
Download This Set

Is this page helpful?